-
پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ ہوا. دوسری جانب شہر احمد آباد کے ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے سے کم سے کم آٹھ کورونا مریض جل کے ہلاک ہوگئے ۔
-
روس میں کورونا ویکسین کا کلینکل ٹرائل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱روس کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ روس میں کورونا روس میں کا کلینکل ٹرائل مکمل کر لیا گیا۔
-
کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰ایران کی وزارت صحت نے ملک میں دو لاکھ پچھتر ہزار کے قریب کورونا کے مریضوں کے صحتیاب ہو نے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے ایک دن میں 1300 اموات
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ چھپن ہزار سات سو اکہتر افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے فعال معاملات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں پھر باون ہزار کورونا کیسز رکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵پہلی بار ہندوستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔