SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار، اب تک دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب

    ایران میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار، اب تک دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔

  • کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کووڈ۔ 19 سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کی رفتار تیز ہو گئی ہے تاہم اس کا کوئی پختہ علاج نہیں ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا  کی صورتحال تشویشناک

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

  • تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

  • ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار

    ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ ستر ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • ہندوستان میں پیر کو رکھشا بندھن تہوار منایا گیا

    ہندوستان میں پیر کو رکھشا بندھن تہوار منایا گیا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴

    ہندوستان میں پیر کو کورونا کے پھیلاؤ اور بعض ریاستوں اور شہروں میں لاک ڈاؤن کے دوران بھائی بہنوں کا رکھشا بندھن تہوار منایا گیا۔

  • کورونا کے بارے میں چین میں ڈبلیو ايچ او کی تحقیقات مکمل

    کورونا کے بارے میں چین میں ڈبلیو ايچ او کی تحقیقات مکمل

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲

    عالمی ادارۂ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شروعات کے بارے میں اس کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    مشیر کورونا وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وبا کے نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون تک پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    ۸ hours ago
  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

  • غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے  خراب ہورہے ہیں: اقوام متحدہ

  • پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS