-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی کا سسلہ بدستور جاری ہے۔
-
موبائل اسکینر کے ذریعے بیس سیکنڈ سے کم میں کورونا کی تشخیص
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳ایران میں ٹیکنالوجی کی ایک کمپنی نے پہلی بار ایک موبائل اسکینر تیار کر کے بازار میں پیش کر دیا ہے جو بیس سیکنڈ سے کم وقت میں کورونا وائرس کی بیماری کی تشخیص دے دیتا ہے۔
-
کورونا اور طوفان ہی کیا کم تھے، آگ بھی بھڑک اٹھی! ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷اس وقت امریکی حکومت بیک وقت کورونا وائرس، سمندری طوفان، جنگلات کی آتشزدگی اور ملک گیر نسل پرستی مخالف عوامی تحریک سے روبرو ہے۔
-
دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنایا ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے دو سال کے دوران دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنا گیا ہے۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزارسے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی وجہ سے غذائی اشیاء کا بحران
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
اپنی ہی نہیں، مجھے آپ کی بھی فکر ہے!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کے لئے سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بالخصوص وہ افراد جن کا سروکار مستقل طور پر سماج کے دیگر افراد کے ساتھ رہتا ہے، ان کے لئے اس باتوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عمومی مقامات پر طبی ماہرین مذکورہ باتوں کا خیال رکھنے پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اسی تناظر میں ہم نے تہران کے ٹیکسی ڈرائیورز پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ، ایک ریاستی وزیر کا کورونا سے انتقال
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن میں اکیاون ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس درمیان ریاست اترپردیش کی ریاستی وزیر کورونا سے انتقال کرگئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف چھے اموات ریکارڈ کی گئیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔