-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان، ایمرجنسی نافذ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵آئی سائی یس طوفان کے نتیجے میں بگڑے حالات کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
امریکہ میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کی اشارے میں دھمکی: اگر بائيڈن صدر بنے تو خون خرابہ ہوگا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶امریکہ کے صدر نے اپنی ایک انتخابی تقریر میں ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر الزامات عائد کیے ہیں۔
-
پہلی اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ پینسٹھ ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان عالمی سطح پر بارہویں سے تیرہویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
امریکہ کورونا کے ساتھ ساتھ غذائی بحران سے روبرو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دسیوں لاکھ امریکی شہری بے روز گار ہوگئے وہیں تین کروڑ سے زائد لوگوں کو غذائی اشیا کی شدید قلت، کرایوں کی ادائگی اور میڈیکل کیئر کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
انوکھا حج!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳اس سال تمام مناسک حج سماجی فاصلے کے ساتھ انجام پا رہے ہیں۔ نماز ہو یا طواف، وقوف ہو یا رمی جمرات، دعا و مناجات ہو یا میدان عرفات، حلق و تقصیر ہو یا قربانی، سبھی مناسک اور سبھی مقامات میں سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ اس سال بندگان خدا کے لئے شانے سے شانہ اور قدم سے قدم ملا کر مناسک حج کی انجام دہی ممکن نہ ہو سکی!
-
خوش نصیب بندے!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
-
ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 57 ہزار کورونا میں مبتلا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔