-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران میں صحتیاب ہونے والے کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس حکومت کے لئے ایک بڑا چیلنج
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے تاہم اس وائرس میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی اب بڑھتی جا رہی ہے
-
امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکا کا سر شرم سے جهکادیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں مزید تیرہ سو کورونا کیسز سامنے آئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ہندوستان بدستور کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
-
گھر گھر راشن پہنچانے کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے منگل کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی حکومت نے گھر گھر راشن پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔