SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان، ایک دن میں دو ہزار سے زائد کورونا کیسز درج

    پاکستان، ایک دن میں دو ہزار سے زائد کورونا کیسز درج

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔

  • سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 40 ہزار مبتلا

    سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 40 ہزار مبتلا

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ۱۵ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    ۱۵ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو لاکھ اٹھائیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا کی رفتار مزید تیز، ایک دن میں 66 ہزار مبتلا

    امریکہ میں کورونا کی رفتار مزید تیز، ایک دن میں 66 ہزار مبتلا

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہزار تک پہونچ گئی ہے۔

  • کورونا ویکسین تیار کر لیا، ہندوستان کا دعویٰ

    کورونا ویکسین تیار کر لیا، ہندوستان کا دعویٰ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    ہندوستان میں دو دوا ساز کمپنیوں نے کورونا کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اس وقت کلینیکل ٹرائل کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہو سکتی ہے: طبی ماہرین

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہو سکتی ہے: طبی ماہرین

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔

  • امریکی عوام صدر ٹرمپ سے مطمئن نہیں

    امریکی عوام صدر ٹرمپ سے مطمئن نہیں

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱

    امریکہ میں ہونے والے سروے کے مطابق امریکہ کے زیادہ تر عوام کو ٹرمپ کی اطلاعات پر اطمینان نہیں ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تیل کی آمدنی پر انحصار کم کر کے ملک کے معاشی نظام کو بہتربنانا اقتصادی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ ہے۔

  • موت و حیات کی جنگ ۔ تصاویر

    موت و حیات کی جنگ ۔ تصاویر

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    دنیا میں ہر آن لاکھوں افراد موت و حیات کی جنگ سے روبرو ہوتے ہیں۔ بے شمار ایسی بیماریاں ہیں جو ہر آن لاکھوں انسانوں کو ایسی صورتحال سے روبرو کرتی ہیں جہاں یہ طے نہیں ہوتا کہ انسان موت کے چنگل سے بچ پائے گا یا نہیں۔ اسپتالوں کا آئی سی یو شعبہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں یہ جنگ بکثرت دیکھنے کو ملتی ہے۔ بہت سے لوگ آئی سی یو میں بیماری کے ساتھ آتے تو ہیں مگر صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں مگر کچھ ایسے بد حال بیمار بھی ہوتے ہیں جنہیں صحتیابی میں ناکامی ہوتی ہے اور وہ موت کے سامنے مغلوب ہو جاتے ہیں۔

  • سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف

    سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کا بھاگ گئے

    اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کا بھاگ گئے

    ۱۰ minutes ago
  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

  • ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS