SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • چودہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    چودہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے ڈھائی ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دولاکھ پچیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف

    تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱

    ان دنوں کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ممالک میں پروازوں کو اڑنے سے پہلے ڈس انفیکٹ کیا جاتا ہے اور اس قاعدے سے تہران بھی مستثنیٰ نہیں ہے۔ شہر کے مہرآباد ایئر پورٹ پر میڈیکل ٹیم ہر پرواز سے قبل طیاروں کو ڈس انفیکٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ترغیب بھی دلاتی ہے۔

  • ہندوستان، کورونا میں مزید 29 ہزار مبتلا

    ہندوستان، کورونا میں مزید 29 ہزار مبتلا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    ہندوستان کورونا متاثرین کے لحاظ سے ترتیب دی جانے والی فہرست کے مطابق دنیا میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم

    دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    بیت المقدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے دوسرے مرحلے کے موقع پر غرب اردن کے مختلف علاقوں پر یلغار کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جا رہے ہیں، یہی صورتحال رہی تو کورونا سے پاک ماحول، جلد میسر نہیں آ سکتا۔

  • تیرہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    تیرہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    ایران میں کورونا کے دولاکھ بائیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر

    ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔

  • ایران میں کورونا کی قبل از وقت تشخیص کا آلہ تیار

    ایران میں کورونا کی قبل از وقت تشخیص کا آلہ تیار

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    ایرانی سائنسدانوں نے کورونا کا قبل از وقت پتہ لگانے اور بغیر علامت والے مریضوں کی تشخص کا آلہ تیار کر لیا ہے۔

  • ہندوستان، کورونا کی شدت بڑھی، ایک دن میں 29 ہزار مبتلا

    ہندوستان، کورونا کی شدت بڑھی، ایک دن میں 29 ہزار مبتلا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    ہندوستان میں کورونا وائرس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لگاتار دوسرے دن بھی ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

  • پاکستان, وفاقی وزیر بھی کورونا میں مبتلا، حالت تشویشناک

    پاکستان, وفاقی وزیر بھی کورونا میں مبتلا، حالت تشویشناک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

    اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

    ۱ hour ago
  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

  • ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS