-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری, ایک لاکھ 38 ہزار ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
۱۲ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ بیس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
روس میں کورونا وائرس کا ہیومن ٹرائل کامیاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل روس کی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی میں زیر علاج رضار کار مریضوں پر کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں29 ہزارافراد کورونا میں مبتلا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ہفتے کے روز27 ہزار 114 اور جمعہ کے روز 26 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے، ماسک لگانا شروع کر دیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے مہینوں تک مخالفت کے بعد آخرکار کورونا سے بچنے کے لئے ماسک لگانا شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳پاکستان میں کورونا وائرس میں معمولی کمی کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب دنیا میں گیارہویں سے بارہویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا مہم سے متعلق وزیراعظم کا بیان
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے معاشرتی نظم و ضبط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چین میں کورونا کی دوسری لہر یورپ سے آئی: بیجنگ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲چین نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر یورپ سے آئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔