تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i369146-تہران_ایئرپورٹ_پروازوں_کو_ڈس_انفیکٹ_کرتا_ہوا_میڈیکل_اسٹاف
ان دنوں کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ممالک میں پروازوں کو اڑنے سے پہلے ڈس انفیکٹ کیا جاتا ہے اور اس قاعدے سے تہران بھی مستثنیٰ نہیں ہے۔ شہر کے مہرآباد ایئر پورٹ پر میڈیکل ٹیم ہر پرواز سے قبل طیاروں کو ڈس انفیکٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ترغیب بھی دلاتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ Asia/Tehran
  • تہران ایئرپورٹ، پروازوں کو ڈس انفیکٹ کرتا ہوا میڈیکل اسٹاف