-
کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا نے پنجے گاڑ دیئے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اٹھائیس جون کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ تراسی ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
حکومت ایران کو اندرون یا بیرون ملک سے قرضے لینے کی ضرورت نہیں: صدر روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کو قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہے
-
امریکا، شہروں کے بعد اب کورونا نے دیہی علاقوں کا رخ کرلیا، حکام پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکا کے بڑے شہروں کے بعد اب دیہی علاقوں میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
نریندر مودی کی من کی بات، لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دینے کا دعوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں، دعوی کیا ہےکہ ہندوستانی فوجیوں نے لداخ میں چینی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
-
پاکستانیوں کی اکثریت کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتی ہے: سروے رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷پاکستان میں ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتی ہے۔