-
ناراض مظاہرین نے پولیس کو پھونکا۔ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴میکسیکو میں پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں نے گزشتہ روز ایک پولیس اہلکار کو آگ لگا دی۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ میکسیکو پولیس نے ایک تیس سالہ نوجوان لوپز کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرنا چاہا جس پر لوپز نے مزاحمت کرنا چاہی مگر پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی اپنی کار میں دھکیل دیا۔ اس کے بعد جب اس نوجوان کے گھر والے اسے چھڑانے کے لئے شام کو پولیس اسٹیشن گئے تو ان سے کہا گیا کہ وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اسپتال جانے پر پتہ چلا کہ پولیس کے تشدد کے سبب لوپز کی موت ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھرمیں کورونا نے پنجے گاڑدیے 4 لاکھ افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کے نہ صرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جس کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کیا گیا۔
-
کورونا نے سعودی عرب کا رخ کرلیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲سعودی عرب میں کورونا کے وار جاری ہیں اور کورونا سے ہلاکتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہونچا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ، متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
ایران، کورونا کے یومیہ متاثرین میں اضافہ، ایک لاکھ انتیس ہزار صحتیاب
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ انتیس ہزار سات سو اکتالیس کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے
-
کورونا نے دنیا میں ہلچل مچادی71 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے نہ صرف مریضوں کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتیں 8168 ہو گئیں
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔