-
عرب ممالک سے پاکستان پہنچنے والے مسافر کورونا میں مبتلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰عرب ممالک منجملہ سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں کورونا کی صورت حال، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ ستائیس ہزار چار سو پچاسی کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے اموات میں روز بروز اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷دنیا بھر میں وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
پاک و ہند میں کورونا بدستور تیزی سے پھیل رہا ہے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲دنیا کے کئی ممالک میں ہر چند کورونا پرقابو پا لیا گیا ہے یا پھر اس کی شدت میں کمی آئی ہے تاہم ہندوستان اور پاکستان میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
شام کا بڑا کارنامہ، کورونا کو پوری طرح سے شکست دینے میں کامیاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳شام کی وزارت صحت نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار کی گئيں تدابیر کامیاب رہی ہیں۔
-
ایران، سوا لاکھ کورونا مریض صحتیاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔
-
بیس ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹حکومت پاکستان نے کورونا کے باعث بیرون ملک پھنسے ہوئے مزید بیس ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
-
کورونا نے طالبان سرغنہ کو ٹھکانے لگایا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳طالبان کے سرغنہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔