-
ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ کی رفتار تیز, ایک دن میں سات ہزار مبتلا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ بڑھتی ہی جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے مریضوں میں سات ہزار سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
یورپی یونین نے کیا امریکہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲یوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تباہ کاریاں
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی اور مسجدالنبی (ص) کے دروازے کھل گئے
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالاقصی اور مسجدالنبی (ص) کو دو مہینے تک بند رکھنے کے بعد آج بروز اتوار نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا۔
-
عالمی ادارۂ صحت امریکی وبا سے صحتیاب ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں نسلی بھید بھاؤ عروج پر۔ پوسٹر
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴ویسے تو نسلی بھید بھاؤ ہمیشہ امریکہ میں رہا اور اسکا شکار سیاہ فام امریکی باشندے وقتا فوقتاً ہوتے رہے ہیں، مگر کورونا کے آنے سے سیاہ و سفید کے درمیان موجود تعصب کی خلیج مزید آشکار ہو گئی ہے۔
-
چینی طلبہ کے ویزے منسوخ، امریکی حکومت کے فیصلے سے چین ناراض
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکا کی جانب سے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے پر بیجنگ نے اس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
'ڈاکٹر" ٹرمپ کی مجوزہ دوا دینے سے گھبرا رہے ہیں امریکی اسپتال
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے لئے جو دوا تجویز کی ہے اسی دوا کو امریکی اسپتال اور طبی مراکز کورونا کے مریضوں کو دینے سے انکار کر رہے ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران، کورونا سے مقابلہ کرنے میں سرفہرست ہے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پابندیوں اور مشکلات کے مد نظر، کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں ایران، علاقے میں سب سے آگے ہے۔