SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران، کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    ایران، کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ سولہ ہزار آٹھ سو ستائیس افراد کورونا کے مرض سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

  • انسانی رشتوں میں حائل پلاسٹک اور شیشہ ۔ تصاویر

    انسانی رشتوں میں حائل پلاسٹک اور شیشہ ۔ تصاویر

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں اپنے پیر پسارے ہیں، تب سے انسانوں کا آپس میں ملنا اور اٹھنا بیٹھنا دشوار ہو گیا ہے اور لوگ اپنے یا دوسروں کے مریض ہونے کے خوف سے براہ راست ایک دوسرے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے کترانے لگے ہیں۔ کورونا نے جہاں بہت سے انسانوں کو اپنے عزیزوں کا دردِ فراق تحمل کرنے پر مجبور کیا وہیں پاس پاس رہنے والے عزیزوں، دوستوں اور جانکاروں کے درمیان بھی ایک پلاسٹک یا شیشے کو حائل کر دیا ہے۔

  • غیر ملکی شہریوں کی چین آمد کا سلسلہ شروع

    غیر ملکی شہریوں کی چین آمد کا سلسلہ شروع

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    کورونا کا خطرہ کم ہونے کے بعد غیر ملکی شہریوں کا پہلا گروپ چین پہنچ گیا ہے۔

  • کورونا  سے نمٹنے کے لیے عالمی حل کی ضرورت ہے: عمران خان

    کورونا سے نمٹنے کے لیے عالمی حل کی ضرورت ہے: عمران خان

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کورونا سے پیدا ہونے والے مسائل کے لئے عالمی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاک و ہند میں کورونا سے 6366 ہلاکتیں

    پاک و ہند میں کورونا سے 6366 ہلاکتیں

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6366 ہو گئی ہے۔

  • دنیا کو کورونا سے جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کھربوں ڈالرز کا مالی نقصان

    دنیا کو کورونا سے جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کھربوں ڈالرز کا مالی نقصان

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    عالمی سطح پر کورونا بدستور انسانی جانوں کا شکار کر رہا ہےاور اس وقت دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس کی زد میں ہیں۔

  • دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش

    دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کا مخصوص ماسک تیار

    ہندوستان میں کورونا کا مخصوص ماسک تیار

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳

    ہندوستان کے ایک فوٹوگرافر نے کورونا کے دنوں میں فوٹو کھچوانے کا شوق رکھنے والوں کے لئے ایک مخصوص ماسک تیار کیا ہے۔

  • کورونا کا عالمی بحران - خصوصی رپورٹ

    کورونا کا عالمی بحران - خصوصی رپورٹ

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکا، کورونا کی وجہ سے 42 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے

    امریکا، کورونا کی وجہ سے 42 لاکھ افراد بے روزگار ہوگئے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶

    امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اس سے ہونے والی شدید تباہی کی وجہ سے 42 لاکھ لوگ بے روزگار ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    ۱۷ hours ago
  • مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

  • ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS