-
امریکا میں کورونا سے مقابلے میں ناکامی اور اقتصادی بحران
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے علاج میں ایرانی ماہرین کی اہم پیشرفت
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایرانی سائنسدانوں نے اسٹم سیلز ٹیکناجی کے شعبے میں جاری ایک تحقیقاتی منصوبے کے تحت کورونا وائرس کے علاج کے دورانیہ کو کم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ایران، کورونا سے پچانوے ہزار شفایاب ہوئے
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں پچانوے ہزار چھے سو اکسٹھ کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد 43 ہزار کے قریب پہونچی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور اب تک اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا تینتالیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور بڑھتا جا رہا ہے اور اس وائرس میں مبتلا اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیراعظم نے کچھ نرمیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔
-
کورونا سے امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی، 91 ہزار ہلاک
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں کے اعتبار سے سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
-
ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
-
امریکہ، صنعتی پیداوار کی کمی نے سو سال کا رکارڈ توڑا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳بحران کورونا سے نمٹنے میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کے باعث، امریکی معیشت کو ٹھوس خطرات کا سامنا ہے جبکہ طبی اور امدادی شعبے میں پائی جانے والے بد انتظامی کے سبب ملک میں بڑے پیمانے پر غیر معیاری اور جعلی ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔