-
برطانوی اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا سامنا
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶برطانوی نرسوں کی ایک تنظیم بی اے سی سی این کی سربراہ نے ملک بھر کے اسپتالوں میں کورونا کے ہزاروں مریضوں کے داخلے کے پیش نظر نرسوں کی شدید کمی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں سینچری ڈیل کو نافذ کر رہے ہیں امریکہ و اسرائیل
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶غزہ کے محاصرے کے خلاف مہم کی عوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل دنیا میں جاری انسداد کورونا مہم کی آڑ میں سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے نفاذ کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اب اقتصادی سرگرمیاں شروع ہو جانی چاہئیں: ٹرمپ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکہ میں سب سے زیادہ کورونا ہلاکتوں کے باوجود ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کی حکومت نے کورونا کے خلاف مہم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں تعاون پر ہندوستانی پارسیوں کی قدردانی
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے انسداد کورونا مہم کے تحت ایرانیوں کے لئے ہندوستان کے پارسیوں کی امداد کی قدردانی کی ہے۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے جرمنی اور ترکی کو ایران کی بنائی ہوئی چالیس ہزار ٹیسٹ کٹ فراہم کئے جانے کی بھی خبر دی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خط
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا، ایرانی عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے منشور کی بڑے پیمانے پر مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں جمعہ کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط تحریر کیا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے 90 ہزار متاثر 2600 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی کورونا سے نمٹنے میں نمایاں پیشرفت
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام کورونا سے مسلسل ہلاکتوں پر پریشان
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں جس کی وجہ سے امریکی عوام سخت پریشان ہو گئے ہیں۔