SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    ایران میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دن بدن کم ہوتی جارہی ہے ۔

  • پاک و ہند میں کورونا کی تیزی، حکومتوں کےلئے خطرے کی گھنٹی

    پاک و ہند میں کورونا کی تیزی، حکومتوں کےلئے خطرے کی گھنٹی

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جو حکمرانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

  • چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان

    چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰

    چین کے ایک سرکاری اور سکیورٹی ادارے نے کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین جاری لفظی جنگ، براہ راست فوجی جنگ میں بدل سکتی ہے۔

  • ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • ایران، کورونا کے اسّی فیصد مریض صحتیاب

    ایران، کورونا کے اسّی فیصد مریض صحتیاب

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اب تک کورونا کے اناسی ہزار تین سو ستانوے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جو مجموعی تعداد کا اسی فیصد ہیں۔

  • کورونا کے باعث بنگلادیش میں قیدیوں کی رہائی

    کورونا کے باعث بنگلادیش میں قیدیوں کی رہائی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    حکومت بنگلادیش نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اس ملک کے ہزاروں قیدیوں کو جیلوں سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا

    صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔

  • کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • ایران کا بڑا اعلان، کورونا کٹس جرمنی اور ترکی کو بر آمد کئے جائیں گے

    ایران کا بڑا اعلان، کورونا کٹس جرمنی اور ترکی کو بر آمد کئے جائیں گے

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    ایران کے نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران آئندہ چند دنوں میں جرمنی اور ترکی کے لئے کورونا کی پتہ لگانے والی ایرانی کٹس کی برآمدات شروع کرے گا۔

  • پاکستان ؛ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

    پاکستان ؛ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲

     پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

    ۱۰ minutes ago
  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

  • اسلام آباد میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سے پاکستان کے 6 کابینی وزرا کی ملاقات

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS