-
اٹلی: کورونا وائرس میں 2 لاکھ افراد مبتلا
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہو گئی۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے معاملات
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
کرگل لداخ کورونا سے پاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی عوام کی مدد کو تیار ہیں: وزیر صحت
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ موجودہ بحرانی صورت حال سے باہر نکلنے میں حکومت امریکہ کی ناتوانی کو دیکھتے ہوئے اس برے وقت میں ہم امریکی عوام کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
یورپی ممالک میں اٹلی کورونا سے ہلاکتوں میں سرفہرست
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی، 50 ہزار افراد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ۔
-
کورونا، انسانی بحران بن چکا ہے: اقوام متحدہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا ایک انسانی بحران ہے جو تیزی سے انسانی حقوق کا بحران بن رہا ہے۔