-
چین، کورونائی دیو پھر جاگ اٹھا، ۱۳۰۰ ہلاکتیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸چین میں کورونا وائرس کو شکست دیئے جانے کے اعلان کے بعد ایک بار پھر اس وائرس کے باعث ہلاکتوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستان و ہندوستان میں بڑھ رہا ہے کورونا وائرس
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
غلط اطلاعات فراہم نہ کی جائیں: اقوام متحدہ کا انتباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کورونا وائرس کے پھیلاو سے متعلق غلط اطلاعات فراہم کرنے پر دنیا کو متنبہ کیا ہے۔
-
آل سعود یمن میں لڑنے والوں کو تنخواہ نہیں دے رہی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر تعینات، سعودی فوجی اتحاد کے آلہ کاروں نے آل سعود حکومت کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ اور کینیڈا کے مابین سرحدی پابندیاں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ اور انکے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی پابندیوں کی مدت مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دی جائے۔
-
آج کل ساری دنیا ڈاکٹروں کی قدرداں ہے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کے خلاف جاری محاذ آرائی میں فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹروں اور نرسوں کی مختلف انداز میں قدردانی کی جا رہی ہے۔
-
میڈرڈ والوں نے کیا کورونا لاک ڈاؤن کا انوکھا علاج۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔
-
ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶امریکا میں کورونا کے بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی نا اہلی پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان نیوریاک کے گورنر نے ٹرمپ کو جاگنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو کورونا کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔
-
عرب ممالک کے ساتھ ساتھ سعودی خاندان بھی کورونا کا شکار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والے سعودی شہزادوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔