SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔

  • ایران، کورونا کی روک تھام میں مددگار مزید آلات و وسائل کی رونمائی

    ایران، کورونا کی روک تھام میں مددگار مزید آلات و وسائل کی رونمائی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    ایران کی نالج بیس کمپنیوں نے تہران میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف ٹیکنیکل آلات کی رونمائی کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چودہ ہزار سے زائد اور پاکستان میں ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • ٹرمپ کے طرفداروں نے سڑکیں جام کیں ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے طرفداروں نے سڑکیں جام کیں ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    ٹرمپ کے ہزاروں طرفداروں نے تمام تر احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ناکامیوں کے ستائے اپنے محبوب صدر ٹرمپ کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سڑکیں جام کر دیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کو قرنطینہ کئے جانے پر اعتراض تھا اور مشیگن کی صوبائی اسمبلی کے سامنے اکٹھا ہوکر مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ، کرونا ٹیسٹ کرانے والوں کی لمبی قطار۔ ویڈیو

    امریکہ، کرونا ٹیسٹ کرانے والوں کی لمبی قطار۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    امریکہ میں کورونا ٹسٹ کرانے کے خواہاں افراد کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت کووڈ نائنٹین نامی کورونا کا پھیلاؤ امریکہ میں سب سے زیادہ ہے اور اب تک وہاں سات لاکھ سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۳۷ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا

    ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکار کورونا میں مبتلا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    ہندوستانی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

  • سعودی شہزادوں کی بڑی تعداد کورونا میں مبتلا

    سعودی شہزادوں کی بڑی تعداد کورونا میں مبتلا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    موصولہ خریں یہ بتاتی ہیں کہ کورونا وائرس سعودی عرب کے شاہی خاندان میں وسیع پیمانے پر پھیل گیا ہے ۔

  • پاکستان میں کورونا سے 138 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا سے 138 افراد جاں بحق

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 138 ہو چکی ہے۔

  • سلامتی کونسل نے کی یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل

    سلامتی کونسل نے کی یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے یمن میں فوری جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کی۔

  • ایران میں فوج کی خدمت پڑید

    ایران میں فوج کی خدمت پڑید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

    سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز

  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

  • ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

  • افریقہ میں ایبولا سے نمٹنے کے لیے چین کا بڑا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS