-
امریکا میں کورونا کا بحران
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کا بحران
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کی تازه صورتحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران عالمی مالیاتی فنڈ کا پہلا نائب صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران عالمی مالیاتی فنڈ کے جی 24 گروپ کا پہلا نائب صدر بن گیا۔
-
اٹلی, کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 72 ہزار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید 3 ہزار 500 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں،37 ہزار ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کر دی ہے۔
-
یورپی کمیشن کا اٹلی کی مدد نہ کرنے کا اعتراف
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹یورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
کورونا وائرس کے آگے سپر پاور پست
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰امریکا میں کورونا کے وحشتناک پھیلاؤ میں روز افزوں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ امریکا کے میڈیکل اسٹاف نے ایک بار پھر کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کی سیفٹی اور کورونا کے مریضوں کے علاج کے وسائل کی شدید قلت کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا کے حوالے سے اپنی حکومت کی مجرمانہ کوتاہیوں کی طرف سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے دوسروں پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
چین میں کورونا متاثرین اور اموات کے اعداد و شمار میں اچانک اضافہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہزار چھے سو سے تجاوز کرگئی ہے۔