-
ہندوستان میں کورونا سے 377 ہلاک 11 ہزار متاثر
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں ہر روز کافی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
چین، کورونا کے 46 نئے کیسز سامنے آئے
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳چین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ اس ملک میں 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 36 ملک کے باہر سے آنے والوں میں سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا نے صرف ایک کی جان لی۔
-
اٹلی، کورونا 21 ہزار جانیں لے چکا
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔
-
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔
-
امریکہ، ساڑھے تیئیس ہزار کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹امریکہ میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہزار چھے سو ساٹھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقے اور پوری دنیا میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔
-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳اتفاق سے یہ دونوں واقعات اس وقت منظر عام پر آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی مالی مدد روکنے کا اعلان کیا ہے اور یورپ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کورونا کے بارے میں اطلاعات کو پوری شفافیت سے باہر نہ آنے دینے میں چین کے ساتھ تعاون کیا۔