-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان، کورونا سے 96 اموات، 44 کی حالت نازک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا اپنے پیر جما رہا ہے۔
-
امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1211 نئے کیسز درج کئے گئے۔
-
ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 98 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
اٹلی بری طرح کورونا کا شکار، ڈیڑھ لاکھ سے زائد متاثر
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
امریکی سامراج کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک: حسن روحانی
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انسانی معاشرے کیلئے امریکی سامراج کو کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جابر حکام نے ہمیشہ ہی آزاد و خود مختارقوموں پر دباو ڈالا ہے۔
-
چین اور جنوبی کوریا میں کورونا کے نئے کیس
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱چین میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک سو آٹھ نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو دیگر افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں اضافہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار چارسو سے زائد اور اموات پچانوے ہوگئ ہیں۔
-
We The People - Too little Too late
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2020