• کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں ڈیزاسٹر ڈکلیریشن کا اعلان

    کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں ڈیزاسٹر ڈکلیریشن کا اعلان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد اب انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ یورپ میں بھی کورونا کا قیامت خیز پھیلاؤ جاری ہے اوریورپی یونین کے رکن ملکوں کے درمیان شنگن معاہدے پر عمل درآمد معطل ہوکے رہ گیا ہے۔

  • جاپانی سڑکوں پر ہرنوں کا راج ۔ ویڈیو

    جاپانی سڑکوں پر ہرنوں کا راج ۔ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳

    جاپان، کورونا کے سبب جب سڑکوں پر سناٹا چھایا تو شہروں کے اطراف میں جنگلوں میں بسے حیوانات بھی شہروں کی سیرکو نکل پڑے۔ اس ویڈیو میں جاپان کی سڑکوں پر ہرنوں کو گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ھندوستان، ساڑھے نو ہزار سے زائد کورونا کا شکار

    ھندوستان، ساڑھے نو ہزار سے زائد کورونا کا شکار

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹

    ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ساڑھے نو ہزار سے زائد اور ہلاکتیں تین سو اکتیس تک جا پہونچی ہیں

  • قرنطینے کے بعد روحوں کی بستی بن گیا اٹلی ۔ ویڈیو

    قرنطینے کے بعد روحوں کی بستی بن گیا اٹلی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    کورونا کی روک تھا کے لئے کئے گئے کئی ہفتوں کے قرنطینہ کے بعد اٹلی روحوں کی بستی میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اب تک اٹلی میں ایک لاکھ چھپن ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے انیس ہزار آٹھ سو سے زائد افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ یورپ میں اٹلی ایسا ملک ہے جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

  • دفن کر کے رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    دفن کر کے رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔

  • کورونا کے خلاف مہم میں ایران کی دو اور کامیابیاں

    کورونا کے خلاف مہم میں ایران کی دو اور کامیابیاں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱

    ایرانی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کو مصنوعی طریقے سے سانس فراہم کرنے والی مشین تیار کر لی ہے۔

  • امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ

    امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی یک طرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو کورونا کے خلاف مہم میں اہم ترین رکاوٹ اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین پانچ ہزار سے تجاوز کر گئے

    پاکستان، کورونا متاثرین پانچ ہزار سے تجاوز کر گئے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵

    پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے۔

  • امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں

    امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کورونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔

  • امریکہ میں کورونائی زلزلہ، ۲۲ ہزار ہلاکتیں

    امریکہ میں کورونائی زلزلہ، ۲۲ ہزار ہلاکتیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔