-
مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران کورونا وائرس کے خلاف مہم میں تیز گام
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان، پانچ ہزار سے زائد کورونا کا شکار ہوئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
یوں کی جا رہی ہے امریکہ میں کورونا کی روک تھام ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکی پولیس بس میں سوار ایک مسافر کو ماسک نہ لگانے کے سبب کھینچ کر نیچے اتار رہی ہے۔ اگر اسی سنجیدگی سے امریکہ میں کورونا وائرس کے خلاف روز اول سے مہم شروع کر دی جاتی تو آج ہمارے خیال میں وہاں کورونا کا نام و نشان تک نہ ہوتا!!!
-
جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔
-
کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے: پاکستان
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان، ساڑھے 8 ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8500 سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
جنگ و خونریزی بند کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ، عوام کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریاں
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷برطانیہ میں کورونا کی وجہ سے اس ملک کے 15 لاکھ سے زائد افراد کو غذائی اشیاء کے حصول میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا۔