یوں کی جا رہی ہے امریکہ میں کورونا کی روک تھام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364470-یوں_کی_جا_رہی_ہے_امریکہ_میں_کورونا_کی_روک_تھام_ویڈیو
امریکی پولیس بس میں سوار ایک مسافر کو ماسک نہ لگانے کے سبب کھینچ کر نیچے اتار رہی ہے۔ اگر اسی سنجیدگی سے امریکہ میں کورونا وائرس کے خلاف روز اول سے مہم شروع کر دی جاتی تو آج ہمارے خیال میں وہاں کورونا کا نام و نشان تک نہ ہوتا!!!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰ Asia/Tehran