-
دنیا میں کورونا سےایک لاکھ ہلاکتیں، 17 لاکھ متأثر
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا، 249 ہلاک 7600 مبتلا
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔
-
امریکہ میں کورونا سے تباہی ہی تباہی 5 لاکھ سے زائد مبتلا ہوئے
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵امریکا میں اب تک کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور اس ملک میں متاثرین اور ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
-
چین پر امریکی صدر کا الزام درست نہیں: عالمی ادارہ صحت
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱عالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 19 ہزار افراد ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷اٹلی میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 577 ہو چکی ہے۔ اٹلی یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
اسپین سے زیادہ کورونا متاثرین نیویارک میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور صرف نیویارک میں متاثرین کی کل تعداد پورے اسپین میں متاثرین کی تعداد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
الزام لگا کر کورونا کو ختم نہیں کیا جا سکتا: چین
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران میں ۳۵ ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے دوران اب تک سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ ہو چکی ہے ۔
-
ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔