-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱چینی اپنے صبر و ضبط کے لئے مشہور ہیں۔ اپنے سارے ضروری کام خاموشی سے کرتے رہتے ہیں۔ انہیں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کی بھی زیادہ فکر نہیں رہتی۔ وہ اپنی توانائی، محنت، سائنسی ایجادات اور پیداوار کی طاقت سے جواب دیتے ہیں۔
-
کورونا کے بحران میں سامراجی سازشوں سے ہوشیاری پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی الزام پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں کورونا کی تباہی، ہلاکتیں 16 ہزار سے زائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳امریکا میں اب تک کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور اس ملک میں متاثرین اور ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 228 ہلاک، 6771 متاثر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳وزارت صحت کی جانب سے آج جمعہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا قہر اس ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ہے۔
-
دنیا کا ہر کونہ کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴کورونا وائرس (کووڈ -19) تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے 205 ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 100 ڈاکٹر ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶کورونا وائرس دنیا کے تقریبا 205 ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 95 ہزار افراد ہلاک اور 16 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ 57 ہزار کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔
-
کورونا کا قہر، نیویارک میں لاشوں پے لاشیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲امریکا میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1800 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
برطانوی وزیراعظم بدستور انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔