-
اقوام متحدہ نے ٹرمپ کی دھمکی پرعالمی ادارہ صحت کی حمایت کی
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ٹرمپ کی دھمکی پرعالمی ادارہ صحت کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران، بتیس ہزار کورونا متاثرین شفایاب ہو چکے ہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے بتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں ۔
-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱یورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔
-
قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا کورونا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا سے 178 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 5916
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر+ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ 1 ہزار 800 سے زائد، ریکارڈ کی گئی۔
-
پاکستان؛ کورونا متاثرین کی تعداد 4322، ہلاک 63
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے جس کی لپیٹ میں پاکستان بھی آ گیا ہے۔
-
چین میں کورونا کی نئی صورتحال
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴چین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے آج جمعرات کے روز کہا کہ صوبہ ہبوئی میں بدھ کو کورونا سے دو اموات ہوئی۔
-
امریکہ کورونا کو روکنے میں بری طرح ناکام، ہلاکتیں ساڑھے 14 ہزار
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کا تیز سلسلہ بدستور جاری ہے۔