-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا امریکا سے مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت کا سخت رد عمل
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بننے والی نازک صورتحال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب ہے۔
-
ایران, کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد تیس ہزار کے قریب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کےتناسب میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳چین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ووہان میں یہ وائرس اکتوبر میں وہاں ہونے والے ملٹری گمیز میں شرکت کے لئے پہنچے امریکی فوجیوں کے ذریعے پھیلا۔ اب اس الزام پر بہت سے لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے۔
-
کورونا سے پوری دنیا متاثر، 82 ہزار افراد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال سنگین، 5 ہزار متاثر، 149اموات
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵ہندوستان کی وزارت صحت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال کیسز کی تعداد 5194 ہوگئی جن میں 66 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔
-
ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت پر تنقید اور پھر یوٹرن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر کڑی نکتہ چینی کرنے کے بعد پھر یوٹرن لے لیا۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے58 ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 72 افراد متاثراور 58 افراد جاں بحق ہوئے۔