-
سعودی عرب میں کورونا کا طوفان
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
اٹلی میں ہر طرف کورونا کے متاثرین، مزید 3 ہزار مبتلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 80 ہزار افراد ہلاک اور 14 لاکھ 11 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، ہلاکتیں 12ہزار سے زائد
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹صیہونی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔
-
عالم دین چرچ میں فرائض انجام دیتے ہوئے!
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈِس انفیکٹ کر رہے ہیں۔ حزب اللہِ لبنان نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں، مخلصانہ اور انسان دوستانہ خدمات انجام دے کر ملک کے ایک بڑے غیر مسلم طبقے کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
-
حیوانات بھی سیاحت کے لئے نکلے! ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱کورونا کے سبب جب انسان اپنے گھروں میں بند ہوئے تو حیوانات نے کچھ سکون کی سانس لی اور اپنے اندر احساس تحفظ کرتے ہوئے انکے شہروں کی سیاحت کا پروگرام بنا لیا۔ ان دنوں دنیا کے مختلف شہروں میں انسانی سیاح ضرور غائب ہیں مگر حیوانات، سیاحت میں خوب مصروف ہیں۔
-
ٹرمپ نے مودی کو دھمکی دی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستانی وزیر اعظم مودی کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے بعض دواؤں کی برآمدات پر عائد پابندیوں کو نہیں اٹھایا تو امریکا بھی ہندوستان کے ساتھ ویسا ہی رویّہ اپنائے گا۔
-
کورونا پاکستان اور ہندوستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳پوری دنیا میں لاکھوں افراد کو اپنی گرفت اور دسیوں ہزار لوگوں کی زندگیاں لینے والا خطرناک کورونا وائرس جنوبی ایشیا کے ملکوں خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
کورونا سے ڈرانے کے لئے ہندوستانی پولیس کا انوکھا انداز۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود گھر سے باہر نکلنے والوں کو ڈرانے اور ان میں کورونائی خطرات کے تئیں سنجیدگی پیدا کرنے کے لئے ہندوستانی پولیس نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔