-
دنیا کے باہمی تعاون کے بغیر کورونا کی شکست ناممکن ہے: صدر روحانی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے، باہمی تعاون اور مدد کے بغیر کورونا وائرس کے موجودہ حساس اور بحرانی دور سے عبور نہیں کر سکیں گے۔
-
چین کو کورونائی دیو سے نجات ملی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸چین کی وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران چین میں رہنے والے کسی شخص کے متاثر ہونے کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں 4421 افراد مبتلا 114 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱دنیا بھر سمیت ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
کورونا نے ثابت کردیا کہ امریکہ حتی اپنے اندرونی معاملات میں ناتواں ہے: ایران
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کل رات کہا کہ کورونا بحران نے ثابت کردیا کہ امریکہ نہ فقط دنیا کو چلانے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتا بلکہ وہ تو اپنے ملک کو بھی چلانے میں ناکام رہا ہے۔
-
امریکہ حالت جنگ میں ہے: ٹرمپ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱امریکی صدر نے اپنے ملک میں کورونا بحران کی شدت کے پیش نظر اعلان کیا کہ اس وقت امریکہ جنگ کی حالت میں ہے اور اسے کورونا کے موضوع کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
-
ایران تیرا شکریہ: ہندوستان
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰ایران میں تعینات ہندوستان کے سفیر نے قم میں ہندوستانی شہریوں کو ایران کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں اور خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے وسائل اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے معروف ڈاکٹرسمیت 54 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس مہلک وائرس نے اب تک یہاں 3 ہزار 866 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ پاکستان کے معروف ماہر امراض جلد ڈاکٹرعبد القادر سومرو بھی کورونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی حالت تشویشناک ICU منتقل
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۲برطانیہ کے وزیر اعظم کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد انھیں ICU میں منتقل کردیاگیاہے۔
-
اٹلی میں کورونا بحران عروج پر، ایک لاکھ 32 ہزار متاثر
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک اور 12 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری، ہلاکتیں 10 ہزار سے زائد
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔