-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
-
انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸امریکا نے کورونا کے مقابلے کے لیے ضروری وسائل کی خریداری کی غرض سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے ایران کو قرضہ دئے جانے کی مخالفت کی ہے جو انسانیت کے خلاف اسکے جرائم کی ایک اور کھلی مثال ہے۔
-
چین، کورونا کے مریضوں میں نمایاں کمی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷چین میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد صرف ایک ہزار دوسو ننانوے رہ گئی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑے چار ہزار سے زیادہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان میں بھی سخت ترین ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
ایران میں چوبیس ہزار سے زائد افراد نے کورونا کو مات دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ایران میں کورونا میں مبتلا چوبیس ہزار سے زائد افراد مکمل طور صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا کے بعد سنسان ہوا مکۂ مکرمہ ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱دنیا کے بہت سے ممالک اور شہروں کی مانند کورونا کے بعد، مکۂ مکرمہ بھی سنسان ہوا۔
-
امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ، مفت غذا لینے والوں کی لمبی قطار ۔ ویڈٰیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ، ریاست پینسلوانیہ کے شہر ’’ پِٹس برگ‘‘ میں سرگرم عمل ایک فلاحی ادارے ’’فوڈ بینک‘‘ سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ہزاروں امریکی امنڈ پڑے۔