• انتہا پسند صیہونیوں نے اپنی پولیس کی ناک میں دم کر دیا

    انتہا پسند صیہونیوں نے اپنی پولیس کی ناک میں دم کر دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    اسرائیلی پولیس نے جمعے کی صبح بنی باراک نامی بستی کی ناکہ بندی کر دی ہے کیونکہ وہاں بسنے والے انتہا پسند صیہونی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نافذ سخت احکامات پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

  • کئی ملین افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہيں: آسٹریلیائی ڈاکٹر

    کئی ملین افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہيں: آسٹریلیائی ڈاکٹر

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    آسٹریلیا کے ایک مشہور میڈیکل افسر کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد کئی ملین ہونے کا اندازہ ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا / لائٹیں بند کرو، دِیا جلاؤ: مودی

    ہندوستان میں کورونا / لائٹیں بند کرو، دِیا جلاؤ: مودی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز تیئیس سو سے تجاوز کر گئے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ قوم ثابت کرے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب ایک ہیں۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی

    پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳

    پاکستان میں متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔دریں پاکستان میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحت یاب مریض کا پلازما کا عطیہ امید کی کرن بن گیا ہے

  • کورونا سے تنگ آکر ارب پتی نے خودکشی کی۔ ویڈیو

    کورونا سے تنگ آکر ارب پتی نے خودکشی کی۔ ویڈیو

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اٹلی کی ویڈیو ہے جس میں ایک شخص کو ایک بلند عمارت سے کود کر خودکشی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص جو ایک ارب پتی تھا جو کورونا بیماری سے تنگ آ چکا تھا اور اس کے کچھ عزیز کورونا کی نذر ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے تھے۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اس مالدار اطالوی باشندے نے بھی ایک اونچی عمارت سے چلانگ لگا کر خودکشی کرنے میں ہی عافیت محسوس کی۔

  • کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔

  • کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا

    کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔

  • کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے اوپیک کی ایران کو مالی امداد

    کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے اوپیک کی ایران کو مالی امداد

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    ایرانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اوپیک نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری طبی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی مالی امداد دینے کی منظوری دی ہے۔

  • مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ

    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے 960 غیر ملکی ارکان بلیک لسٹ

    ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے 960 غیر ملکی ارکان بلیک لسٹ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵

    ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تبلیغی جماعت کے نو سو ساٹھ غیر ملکی ارکان کو بلیک لسٹ کر کے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا ہے۔