کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364146-کورونا_سے_مقابلہ_کے_لئے_نیپالی_پولیس_کا_توڑ
کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ Asia/Tehran