-
کورونا مخالف مہم میں پاکستانی فوج شامل
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱پاکستان میں آرمی چیف نے فوج کو کورونا وائرس کے خلاف مہم میں سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون بڑھا دینے کے احکامات صادر کردیئے ہیں ۔
-
امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
-
نیویارک میں 4 ہزار کورونا مریض، کورونا کا مرکز نیویارک بنا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲امریکا میں نیویارک شہر کے میئر نے کہا ہے کہ اس شہر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 4 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
کورونا کی دہشت، امریکا میں 22 لاکھ اور برطانیہ میں 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں: رپورٹ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور دنیا کے کروڑوں افراد اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴ایران کے صدر نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ ہر وہ پالیسی جو ایران میں طبی نظام کو کمزور کرنے اور اسی طرح بحران سے نمٹنے کیلئے مالی وسائل کو محدود کرنے کا باعث بنے تمام ممالک کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنے پر منفی اثرات مرتب کرے گی۔
-
کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔
-
لندن، کورونا کی دہشت، مال میں لوٹ مار + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے خلاف جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم جاری ہے اور سڑکوں پر نیز گھروں میں لوگوں کا چیک اپ ہو رہا ہے۔
-
تفتان میں قرنطینہ کے نام پر زائرین سے بد سلوکی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ایران سے واپس جانے والے ہزاروں زائرین تفتان میں قرنطینہ کیمپوں میں محدود طبی سہولیات کے ساتھ وقت گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ انہیں خدشہ ہے کہ ابتر صورتحال سے وائرس مزید پھیلے گا۔
-
امریکہ میں کورونا سے 264 افراد ہلاک، 19 ہزار متاثر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲امریکہ میں جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔