-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے 762 افراد متاثر، 7 ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اورہندوستان میں کورونا سے 7 افراد ہلاک اور 762 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گرد قرنطینہ ہو گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے بعد امریکا نے اپنے فوجیوں کو قرنطینہ کر دیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے تباہی جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 627 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4032 ہوگئی ہے۔
-
امریکی پالیسیاں، اسے بدنام کریں گی: جواد ظریف
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سوز سیاسی دباؤ ڈالنے کی پالیسی پر عمل کر رہا ہے۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (پہلا حصہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸میں عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے امریکی فوجیوں پر جاری حملوں کے بارے میں مقالہ لکھنے کی تیار کر ہی رہا تھا کہ اچانک ایک دوست کا فون آیا جو بڑے عالمی وکیلوں میں شمار ہوتے ہیں...
-
کورونا وائرس یا بائیولوجیکل جنگ کا آغاز (مقالہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰لندن سے شائع ہونے والے اخبار القدس العربی نے کورونا وائرس پر جاری بحث اور الزامات اور الزامات کے جواب کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
ایران، کورونا کے خلاف جنگ جاری، تقریبا 7 ہزار افراد ہوئے ڈسچارج
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ایران میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد میں سے اب تک 6 ہزار 745 افراد کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلیوں کو اب پتہ چلا کہ محاصرہ اور ناکہ بندی کیا ہوتی ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسرائیل کے ایک سینئر صحافی اور مقالہ نگار جدعون لیوی نے ہارٹض اخبار میں اپنے مقالے میں لکھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی حکومت جو اقدامات کر رہی ہے اس سے ہمیں یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی کرکے وہاں کے رہنے والوں کی زندگي کس طرح جہنم بنا دی ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں لوگوں کی آمد و رفت پر مزید پابندی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے زیرقبضہ علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں ۔
-
امریکہ میں ایک گھنٹے کے اندر ایک ہزار کورونا کیس
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰امریکا میں محمکہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک گھنٹے سے بھی کم عرصے میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مزید ایک ہزار افراد کا اضافہ ہوا ہے۔