-
چین نے کورونا کو دی شکست زندگی کی رونقیں بحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔
-
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: یونان
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶یونانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے عالمی ادارے اندراس پاپاداکیس نے یونان میں تعینات ایرانی سفیر احمد نادری کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے تحفظ اور ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹جنوبی افریقہ اور سوئیڈن کی وزرائے خارجہ نے کل رات ایران کے وزیر خارجہ سے باہمی اور بین الاقوامی مسائل سمیت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون سے متعلق بات چیت کی۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی کو سب مل کر لگام دیں: ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی عالمی مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی۔
-
امریکہ کی کورونا کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے کورونا وائرس کو ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔
-
کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے آکر یہاں مصروف زندگی ہونے والے لوگوں میں خاصا خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور عمومی مقامات ان دنوں سناٹے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
-
ایران، کورونا کی پسپائی جاری، پانچ ہزار سے زائد صحت یاب
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں سے منگل کی دو پہر تک پانچ ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہوکے اسپتالوں سے ڈسچارج ہوکے اپنے گھروں کو جاچکے تھے۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز ٹوئیٹ پر چین کا اعتراض
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں کورونا وائرس کی جگہ چائنیز وائرس کا لفظ استعمال کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔