• اٹلی میں بحرانی صورتحال، جنگی پیمانے پر کورونا کے خلاف مہم

    اٹلی میں بحرانی صورتحال، جنگی پیمانے پر کورونا کے خلاف مہم

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶

    اٹلی میں کورونا سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کینیڈا کے وزیر اعظم بھی کورونا کی زد میں

    کینیڈا کے وزیر اعظم بھی کورونا کی زد میں

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ سوفی ٹروڈو بھی ممکنہ طور پر جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں ۔

  • چین کورونا پر قابو پانے میں کامیاب، کل صرف 7 افراد ہلاک ہوئے

    چین کورونا پر قابو پانے میں کامیاب، کل صرف 7 افراد ہلاک ہوئے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳

    چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتاری سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون

    کورونا تاک میں ہے! ۔ کارٹون

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔

  • امریکہ میں یوں دھرا جاتا ہے کورونا سے مشکوک افراد کو ۔ ویڈیو

    امریکہ میں یوں دھرا جاتا ہے کورونا سے مشکوک افراد کو ۔ ویڈیو

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ کی ہے جہاں ایک ایسے شخص کو طبی عملے کے لوگ ناگہانی طور پر زبردستی اٹھا کر لے جا رہے ہیں جس کے بارے میں کورونا کا شک پایا جا رہا تھا۔

  • بہت سی موجودہ خرافات کا پس منظر جانئے! ۔ ویڈیو

    بہت سی موجودہ خرافات کا پس منظر جانئے! ۔ ویڈیو

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱

    آجکل سوشل میڈیا پر ایک آڈیو اور اسکی تائید میں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن میں کورونا کے علاج کے تعلق سے امام زمانہ (عج) یا بعض دیگر معصوم ہستیوں کے تعلیم کردہ ایک خاص نسخے کا دعوا کیا گیا ہے اور وہ اس خرافاتی انداز میں کہ قرآن کریم کھولیں اور سورۂ بقرہ کی ورق گردانی شروع کریں تو کسی ایک صفحے پر جاکر ایک بال نظر آئے گا اور وہ بال معصوم ہستی کا ہوگا وغیرہ وغیرہ...، اس خرافات کی حقیقت کیا ہے، اس ویڈیو میں دیکھیں جس کا ترجمہ ہوبہو ذیل میں ذکر کیا گیا ہے۔

  • ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف

    ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان، تہتر کورونا کیس سامنے آئے

    ہندوستان، تہتر کورونا کیس سامنے آئے

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳

    ہندوستان میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد تہتّر تک پہنچ گئی ہے۔

  • ایران، تین ہزار سے زائد کورونا بیمار شفایاب ہوئے

    ایران، تین ہزار سے زائد کورونا بیمار شفایاب ہوئے

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس میں مبتلاء 3276 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں.