اٹلی میں بحرانی صورتحال، جنگی پیمانے پر کورونا کے خلاف مہم
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363276-اٹلی_میں_بحرانی_صورتحال_جنگی_پیمانے_پر_کورونا_کے_خلاف_مہم
اٹلی میں کورونا سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ Asia/Tehran

اٹلی میں کورونا سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پورے شہر کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور فوج سڑکوں پر گشت کر رہی ہے۔

اٹلی میں ایک روز میں 189 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سولہ سے تجاوز کر گئی۔