SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • سپاہ پاسداران نے انسداد کرونا کا خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا

    سپاہ پاسداران نے انسداد کرونا کا خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور مقابلے کا مرکز قائم کردیا ہے ۔

  • "ہمیں ایک سے زیادہ ہلاکتوں کی توقع تھی بہرحال پریشانی کی کوئی بات نہیں'' ؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کی ہلاکت کے بعد امریکی ریاست واشنگٹن میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔

  • ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز

    ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    کرونا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر سبھی اقوام اور ملکوں کے مشترکہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے اس وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے۔

  • امریکہ میں کورونا: ایک ہلاک، واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان

    امریکہ میں کورونا: ایک ہلاک، واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    امریکا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکت کے بعد واشنگٹن میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

  • چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    چین کی وزارت صحت نے آج اتوار کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاکستان میں کورونا کے مزید دو کیسز سامنے آئے اس طرح اب یہ تعداد 4 ہوگئی ہے۔

  • کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی

    کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    اٹلی کے بعد فرانس میں بھی مہلک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

  • کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری دنیا کو متحد ہوجانا چاہئے، صدر روحانی

    کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری دنیا کو متحد ہوجانا چاہئے، صدر روحانی

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی اقوام اور حکومتیں کرونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔

  • کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری

    کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ملی عزم و ارادے کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم شروع کردی گئی ہے

  • ایران کی مدد کا امریکی دعوی، محض پروپیگنڈہ اور منافقت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کی مدد کا امریکی دعوی، محض پروپیگنڈہ اور منافقت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے کرونا وائرس کے مقابلے میں ایران کی مدد کے دعوے کو پروپیگنڈا، ریاکارانہ اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف

    سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۱ hour ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS