-
ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس پر عالمی سطح پر ریڈ الرٹ جاری کردیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو ریڈالرٹ کے طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
چینی ڈاکٹروں کی ٹیم تہران پہنچ گئی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳چین کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج طبی سامان کے ساتھ تہران پہنچ گئی۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کا امریکی دعوی، دھوکہ اور پروپیگنڈہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کرنے کے دعوے کو عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی پروپیگنڈہ اور منافقانہ اقدام قرار دیاہے۔
-
قم، کورونا وائرس کے خلاف مہم
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱دنیا کے تقریبا 50 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔
-
چین میں کورونا سے مزید 47 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 2835 ہوگئی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲چین میں کورونا سےمزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 21 افراد ہلاک اور 821افراد اس وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
ایران سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین میں کورونا نہیں پایا گیا: پاکستان
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 252 سے زائد پاکستانی زائرین ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ سے تفتان پہنچ گئے۔
-
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے: جواد ظریف
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس کی روک تھام کا جائزہ لیا۔
-
حرم رضوی میں جاری ہے کورونا سے جنگ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لئے دنیا کے دیگر متاثرہ ممالک کی طرح ایران میں بھی خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس درمیان مشہد مقدس سے فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کو قابو میں کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
-
ایران میں کرونا کے دسیوں مریض صحت یاب ہوکر اسپتال سے رخصت
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا اب تک تہتر افراد صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
-
کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کیٹس کی پہلی کھیپ چین سے ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴چین کے سفیر نے کہا ہے کرونا وائرس سے مقابلے کی غرض سے چینی امداد کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے