-
ڈاکٹرو! خدا تمہیں جزائے خیر دے ۔ پوسٹر
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف، وزارت صحت اور اس سے وابستہ سبھی اداروں ، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ایرانی عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے امریکہ کی ظالمانہ اور غیر انسانی پابندیوں کو ایرانی عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہ کاری جاری، ہلاکتیں 2788 ہو گئیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2788 ہوگئی۔
-
امریکہ میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، مزید 33 افراد مبتلا
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹امریکہ میں کورونا وائرس کے مزید تینتیس کیس سامنے آئے ہیں۔
-
دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
کرونا وائرس کے خلاف مہم پر رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار تشکر
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا بیماری کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔
-
کورونا، دنیا کے لیے ایک سپر چیلنج !!
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳بھرپورانسدادی کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اب عالمی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے اور اس حوالے سے شک و شبہے کی کوئی گنجائش باقی نہیں بچی ہے کہ صحت و سلامتی کا معاملہ بدستور اس پیچدہ اور باہم تنیدہ دنیا میں آباد انسانوں کو درپیش اہم ترین چیلنج ہے اور کورونا جیسا کوئی نامعلوم وائرس کسی بھی وقت انسانی سماج کو تباہ کن جنگ کی مانند اور شاید اس سے بھی کہیں زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے ۔
-
کرونا وائرس کا پھیلاؤ، سعودی عرب نے عمرہ پر پابندی لگادی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰سعودی عرب نے نئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے عمرے کی ادائیگی اور روضہ نبوی کی زیارت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لیے سخت تدابیر اپنانے کا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کرونا وائرس کی موجودگی کے بعد پاکستان کے بعض شہروں میں اسکول بند اور سرحدی گزرگاہوں اور ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر نگرانی سخت کردی گئی ہے۔
-
انسداد کرونا وائرس کے لیے پاکستان کی ایران سے تعاون کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔