-
جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2345 ہو گئیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
-
کورونا وائرس سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی پہنچ گیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی کورونا وائرس میں کئی افراد مبتلا ہو گئے۔
-
پاکستان کی چین کو میڈیکل مدد کی پیشکش
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے
-
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کریں گے: چینی صدر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰چین کے صدر نے کہا کہ چین کرونا وائرس کے خلاف بر وقت اور تیز ترین اقدامات کر رہا ہے۔ چینی عوام کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کریں گے۔
-
کورونا وائرس 2236 افراد جان کی بازی ہار گئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2236 ہوگئی ہے جبکہ 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2118 ہوگئی چینی حکام پریشان
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 349 لوگوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کے 2 مریض جان کی بازی ہار گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کورونا وائرس میں مبتلا دو مریض جان کی بازی ہار گئے۔
-
ووہاں کی مدد کرو، آزادی ٹاور کی پکار! ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع آزادی ٹاور پر کورونا وائرس کی تباہکاریوں پر ایک خاص انداز میں چینی حکومت و عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
-
تہران کی بلدیہ کا ملت چین سے اظہار ہمدردی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴تہران کی بلدیہ نے منگل کی رات آزادی ٹاور پر کچھ تصاویر جاری کرکے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا کو ایران کے عوام کی جانب سے چین کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا پیغام دیا۔
-
کورونا بدستور بے لگام ہلاکتوں کی تعداد 2004 ہو گئی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳کورونا وائرس سے بہت سے متاثرہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔