SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کا قہر جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1863 ہوگئی

    کورونا کا قہر جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1863 ہوگئی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔

  • عالمی ماہرین صحت کی چینی حکام سے ملاقات

    عالمی ماہرین صحت کی چینی حکام سے ملاقات

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے انسداد کورونا وائرس کے حوالے سے متعلقہ چینی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔

  • کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی

    کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے

    چین میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱

    کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک سو بیالیس افراد کی اموات ہوجانے سے چین میں کورونا وائرس میں مرنے والوں کی تعداد سولہ سو پینسٹھ ہوگئی ہے ۔

  • میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کی سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم

    چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کی سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸

    پاکستان کی ایک عدالت نے حکومت پاکستان کو چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کی سہولت کے لئے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم دیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی، تعداد 1488 ہوگئی

    کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی، تعداد 1488 ہوگئی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    گزشتہ سال دسمبر سے منظر عام پر آنے والی اس بیماری سے چین میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہزار کے قریب ہے۔

  • کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1360 ہو گئی

    کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1360 ہو گئی

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • ایران میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے: وزارت صحت

    ایران میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے: وزارت صحت

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵

    ایران کی وزارت صحت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1068، اعلیٰ سرکاری حکام عہدوں سے برطرف

    کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1068، اعلیٰ سرکاری حکام عہدوں سے برطرف

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴

    چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۷ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS