-
چینی صدر کا کورونا سے نمٹنے میں اداروں کی کوتاہیوں کا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے مختلف اداروں کی کارکردگی کے نقائص سامنے آگئے ہیں -
-
کورونا وائرس سے مزید 103 ہلاک، تعداد 1016 ہوگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴چین سے شروع اور پھیلنے والے کورونا وائرس سے مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد چین میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سولہ ہوگئی جبکہ دیگر ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہے۔
-
کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 906 ہو گئی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳چین کی حکومت نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس نوسو چھ افراد کی جان لے چکا ہے۔
-
80 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ایرانی وزارت ثقافت کے مقاصد میں سے ہے۔
-
کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کے باعث ماسک اور طبی وسائل کی عالمی طلب میں سوگنا اضافہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴چین میں نئے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ماسک اور متعلقہ طبی آلات کی طلب میں سو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
طبی امداد بھیجنے پر چین نے کیا ایران کا شکریہ ادا
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چین کو طبی امداد بھیجنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
چین میں کورونا وائرس کے قہر سے بچنے کی تدبیریں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 637 تک ہوگئی ہے اور حکومت نے اس جان لیوا انفیکشن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 636 ہوگئی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 636 ہوگئی ہے جبکہ 31161 لوگوں میں اس انفیکشن کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔