-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پیٹرولیئم ایندهنوں کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں ڈیلٹا کورونا وائرس کی لہر
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ گرین براعظم اگست کے آخر تک ڈیلٹا کورونا وائرس لہر کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
-
عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
-
ایران کا کمال، دوسری ویکسین کو ملا لائسنس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کے دوسرے ویکسین کو استعمال کا لائسنس مل گیا ہے۔
-
دہلی میں رونقیں بحال لیکن کورونا کے خطرات برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱تہران میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی کمیٹی سربراہ ڈاکٹر زالی کی موجود میں 30 جون 2021 کو مقدس دفاع کے میوزیم اور کردستان محلے میں بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹرز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
ایران میں تیارشده اسپتنک وی ویکسین کی رونمائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ایرانی سائنسدانوں نے انقلاب اسلامی کی فخریہ تاریخ میں ایک اور سنہرا ورق رقم کرتے ہوئے عالمی وبا کورونا کے لئے متعدد ویکسین تیار کیں اور اس طرح اپنے ملک کو ویکسین تیار کرنے والے اولیں ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے میدانِ علم میں اپنی توانائیوں کا لوہا خوب منوایا ہے۔ اس سے بڑھ کر اہم بات جو دنیا کی توجہ کا مرکز بنی وہ قائد انقلاب اسلامی کا اپنے نوجوان سائنسدانوں کی تیار کردہ ویکسین پر بھروسہ تھا اور انکے اس عمل نے ایرانی سائنسدانوں کے حوصلہ کو اب عرش پر پہونچا دیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔