-
عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین افریقی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
انڈونیشیا میں کورونا کا قھر، تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی تازہ لہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے باعث تمام اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔
-
فائزر اور موڈرنا ویکسین کیلئے وارننگ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵فائزر اور موڈرنا ویکسین سے دل کی سوزش بڑھنے کا خطرہ ہے۔
-
روسی ویکسین کی ایران میں پیداوار شروع+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ملک میں بنائی گئی اسپوتنک - وی ویکسین کی رونمائی ہوئی۔