SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ

    پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    پاکستان میں بھی کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی امدادی کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی امدادی کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامانوں کی ایک اور کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی۔

  • کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او

    کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔

  • کورونا کے پھیلاو اور اموات میں کمی آئی ہے: صدر روحانی

    کورونا کے پھیلاو اور اموات میں کمی آئی ہے: صدر روحانی

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے انجام پانے والے اقدامات کے نتیجے میں اس کے پھیلاؤ اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی آئی ہے۔

  • پاکستان عید الاضحی تک ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کرنے کی کوشش میں

    پاکستان عید الاضحی تک ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کرنے کی کوشش میں

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶

    پاکستان کی وفاقی حکومت کوشش کررہی ہے کہ عیدالاضحی تک ملک کے کسی بھی علاقے میں کورونا کو لے کر کوئی پابندی باقی نہ رہے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد, پینتالیس دن کے بعد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔

  • ایران نے آکسیجن بنانے والی تین سو مشینیں ہندوستان روانہ کیں

    ایران نے آکسیجن بنانے والی تین سو مشینیں ہندوستان روانہ کیں

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴

    ایرانی عوام کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامان کی ایک کھیپ دہلی روانہ کر دی گئی ہے۔

  • ایرانی کورونا ویکسین کا انسانی ٹرائل آخری مرحلے تک پہنچا

    ایرانی کورونا ویکسین کا انسانی ٹرائل آخری مرحلے تک پہنچا

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱

    کوئڈ ۱۹ کی ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت " کے انسانی ٹرائل کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال

    پاکستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہرکی شدت میں نسبتا کمی دیکھی جارہی ہے۔

  • یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا

    یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴

    امریکہ میں کورونا سے مرنے و الوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ اکتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ملک کے جنوبی علاقوں کے عوام وفادار اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کی علامت، میں ان کا قدرداں ہوں: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

    ملک کے جنوبی علاقوں کے عوام وفادار اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت کی علامت، میں ان کا قدرداں ہوں: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

    ۱۰ hours ago
  • غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

  • آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی

  • ایران کے سفارتخانے کی کوششوں سے امارات میں گرفتار 55 ماہیگیر قید سے رہا

  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS