SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ

    ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔

  • ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کی صورتحال

    ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کی صورتحال

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    ایران میں کورونا سے ہونے والی اموات اور نئے مریضوں کی تعداد میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے۔

  • کورونا وائرس امریکا نے پھیلایا ہے ؛ روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انکشاف

    کورونا وائرس امریکا نے پھیلایا ہے ؛ روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انکشاف

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے کورونا کے لئے امریکا کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اور یورپ کو کورونا کے تیسری لہر کا سامنا

    امریکہ اور یورپ کو کورونا کے تیسری لہر کا سامنا

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶

    امریکہ میں بھی کورونا کا طوفان شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور اس موذی وائرس سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد پانچ لاکھ تہتر ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ پچاس ہزار سے قریب نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے۔

  •  دنیا کے سترہ ملکوں میں ہندوستانی کورونا وائرس

    دنیا کے سترہ ملکوں میں ہندوستانی کورونا وائرس

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا ہندوستانی ویرینٹ دنیا کے سترہ ملکوں میں پہنچ چکا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک

    ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱

    ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

    پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶

    پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

    نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان؛  کورونا کے شعلے!  ۔ ویڈیو

    ہندوستان؛ کورونا کے شعلے! ۔ ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان سے آنے والی خبروں، تصویروں اور ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اس ملک میں جس طرح کورونا بے قابو ہوا ہے، ایسا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ آزاد میڈیا اور بہت سے تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں جاری کورونا کی حالیہ شدید لہر میں ’’ کمبھ میلہ‘‘ اور اس موقع پر ہونے والا مذہبی اشنان یا غسل بڑا دخیل رہا ہے جہاں قریب تیس لاکھ افراد کورونا گائڈ لائنز کا خیال رکھے بغیر اکٹھا ہوئے، جس کے نتیجے میں بعض ریاستوں منجملہ اترپردیش میں کورونا بڑی تیزی سے پھیلا۔

  • پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

    پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴

    حکومت پاکستان نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا عندیہ دیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    ۲ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی افواج کی بربریت جاری، مزید 15 فلسطینی شہید

  • پاکستان: آپریشن شعبان جاری، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی

  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

  • ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS